Sofa Coat: A new and ideal way to give a new look to your substandard sofa set and to protect your sophisticated sofa set. With this Sofa Coat which is also known as slipcover and Couch Coat, you can give a fresh and better look to your sofa. Now get the internationally renowned product in Pakistan.
Features
Fabric: Cotton (Quilted)
Size: Relaxed fit (Easy Adjustable)
Pieces: Sofa Seater Coats + Cushion Covers
Color: Printed
Ingredients: Cotton + Filling of Polyester
پاکستان میں پہلی بارہم لائے ہیں صوفہ کوٹ جسے انٹرنیشنل مارکیٹ میں کاؤچ کوٹ اور سِلپ کوّر بھی کہا جاتا ہے۔ اِس صوفہ کوٹ سے آپ نہ صرف اپنے پُرانے صوفہ کو بہترین شکل دے گا بلکہ آپ کے نفیس اور مہنگے فرنیچر کی مٹی وغیرہ سے حفاظت بھی کرے گا۔ یہ صوفہ کوٹ تقریبًا ہر قسم کے صوفہ پرآسانی سے فِٹ آجاتا ہے اور کپڑے کی کوالٹی کی بھی سو فیصد گارنٹی ہے ۔ مزید معلومات کیلئے آپ ہمارے واٹس اپ نمبر 03157608785 پررابطہ بھی کرسکتے ہیں۔