This Mattress Safeguard is a Waterproof Mattress Flat Sheet, which will keep your mattress brand new by guarding against dirt, spills, liquid. The waterproof layer keeps your mattress clean and dry, while still letting it breathe. Let’s have a look at Waterproof Mattress Flat Sheet to protect mattresses.
یہ واٹر پروف میٹرس شیٹ ہر لیحاظ سے آج کی ضرورت ہے۔ خاص طور پر اُن والدین کیلیے جِن کے بچے ابھی چھوٹے ہیں۔ کیونکہ یہ شیٹ آپکے مہنگے میٹرس یا گدے کو بچوں کے پیشاپ، پانی ، جوس یا کسی بھی مائع کو پھیلنے سے روکتا ہے اور گدے یا میٹرس تک نہیں پہنچنے دیتا اور اس کے استعمال سے آپ سکون بھی محسوس کریں گے۔ کیونکہ یہ خالص کاٹن-کپاس کا بنا ہوا ہے اور اس کی اوپری کوڈنگ مائع کو نیچے نہیں جانے دیتی۔ مزیر معلومات کیلئے آپ 03157608785 پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.